’وفاق کو بجلی دو روپے میں بیچ کر 20 میں خریدنے میں کیا عقل مندی ہے؟‘ صوبائی مشیر برائے بجلی و توانائی حمایت اللہ خان کا کہنا ہے کہ وقاق نے صوبائی حکومت کو بجلی کے منافع کی مد میں سالانہ ڈیڑھ ارب روپے تک کے بقایاجات دینے ہیں اور صوبائی حکومت کبھی اس دعوے سے دستبردار نہیں ہو گی۔
#IndyUrdu #IndependentUrdu#Pesco#Peshawar
انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے
فیس بک:
ٹوئٹر:
انسٹا گرام:
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے:

0 Comments